آیت اللہ مصباح یزدیؒ نے اس ویڈیو میں فرمایا کہ دنیا کی محبت، خواہشِ نفس اور بصیرت کی کمی انسان کو حق پہچاننے کے باوجود اس سے دور کر سکتی ہے۔ عمر سعد کو امام حسینؑ کے مقابلے میں کھڑا کرنے والی اصل چیز کیا تھی؟ امریکہ کے بارے میں غلط فہمیاں کیسے پیدا ہوتی ہیں؟ اور اگر ہم حق کو پہچانتے ہوئے بھی خاموش رہیں تو کل اللہ کے سامنے کیا جواب دیں گے؟
ان سوالات اور دیگر اہم سوالات کے جوابات کے لیے آیت اللہ مصباح یزدیؒ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #آیت_اللہ #مصباح_یزدی #حق #خاموش #توقع #اخلاقی_کمزوری #دنیا_طلبی #تیل #مادی_مفادات #امریکہ #کافر #شیعہ #محرکات #بصیرت #عمر_سعد #رے_کی_حکومت #عطر_فروش #یونیورسٹی #فوجی #امتحان
کل ملاحظات: 4
