شرک صرف بتوں کی عبادت کرنے کا نام نہیں؛ قرآن و اسلامی تعلیمات میں اس کی ایک صورت یہ بھی ہے کہ انسان اللہ تعالیٰ کے مقابلے میں کسی کو خدائی اختیار یا ایسی اطاعت کا مقام دے جو اللہ کے حکم کے خلاف ہو۔ خود کو، ملک کو، حکومت کو غیر خدا کے حوالے کردینا واضح شرک کا ایک مصداق ہے۔ آج کے دور میں موجود شرک کو اس ویڈیو میں عراقی مزاحمتی عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری نے بہت اچھے انداز میں واضح کیا ہے۔

عراقی مزاحمتی عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ہاشم_الحیدری #شرک #اسلامی #امریکہ #تابعدار #شہادت #کمال #توفیق #اللہ #سیاست #رہنما #عراق #شیعہ #حسینی

کل ملاحظات: 12