ولی امر مسلمین شہید امام خامنہ ایؒ نے اس ویڈیو میں بیان کیا کہ ملتِ ایران کی بیداری، بصیرت، استقامت اور اپنے شہداء کے خون کا بدلہ لینے کا عزم رکھتی ہے۔ امریکہ کی دشمنانہ پالیسیوں، اقتصادی پابندیوں اور جنگی دھمکیوں کے باوجود عوام کے حوصلے، نظام پر اعتماد اور دشمن کے مقابلے میں ثابت قدمی کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔

مکمل ویڈیو کو دیکھنے کے لیے اردو سبٹائٹل ویڈیو ملاحظہ کریں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #شہید_امام #خامنہ_ای #طالقانی #کیوان #نماز #مزاحمت #امریکہ #منفور_شخص #بدلہ #مشرقِ_وسطیٰ #قبرستان #شہادت #جذبات #عوام #انتخابات #بیداری #فتوحات

کل ملاحظات: 12