امریکہ کی لالچ کیوں ختم نہیں ہوتی؟ انسان دنیا کی کتنی ہی طاقت حاصل کر لے، اس کی بے چینی ختم نہیں ہوتی۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ انسان کی فطرت دنیا کی عاشق نہیں بلکہ خدا کی عاشق ہے۔ جب تک انسان اپنی فطرت اور حقیقی مقصد کو نہیں پہچانے گا، اسے سکون حاصل نہیں ہوگا۔
انسان کا ایک فطری پہلو جاننے کے لیے امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #امام_خمینی #انسان #امریکہ #سوویت_یونین #معاملہ #عاشق #مشتری #سیر #الحمد_للہ #اختلافات #فطرت #دل #بے_چینی
کل ملاحظات: 8
