امتِ اسلامی کا حقیقی کمال محض رسولِ خداؐ سے نام اور نعروں کی حد تک وابستگی میں نہیں، بلکہ آپؐ کی اطاعت اور احکامِ الٰہی پر عمل کرنے میں ہے۔ قرآنِ کریم واضح کرتا ہے کہ اطاعت کے بغیر ہدایت حاصل نہیں ہو سکتی۔ کیا ہم دین کے تمام احکام پر عمل کر رہے ہیں یا اپنی پسند کے مطابق بعض احکام اختیار کرتے اور بعض چھوڑ دیتے ہیں؟ آج ہم کیسے رسولؐ کی اطاعت کریں جبکہ وہ موجود نہیں؟
عراقی مزاحمتی عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ہاشم_الحیدری #امت #کمال #اطاعت #قیامت #اسلام #توفیق #تقوی #حکمت #سورۂ_شعراء #نوح #ہود #شعیب #انبیاء #مال #دین #رسول #عبادت #بعثت #نعمت #مؤمن #جامع_الشرائط_فقیہ #شیعہ
کل ملاحظات: 16
