ہمیں چاہیے کہ اپنے بچوں کو شروع ہی سے، بچپن ہی سے کتابیں پڑھنے کی عادت ڈالیں۔ مثلاً جب وہ سونے کے لیے جائیں تو کتاب پڑھ کر سوئیں۔ دن کے اوقات میں جب بھی انہیں فرصت ملے، مثلاً جمعے کے دن جب وہ کھیلتے ہیں، تو اپنے وقت کا ایک حصہ ضرور کتاب پڑھنے کے لیے مختص کریں۔ گرمیوں کی چھٹیوں میں، جب بچے اور نوجوان فارغ ہوتے ہیں، انہیں ضرور کتابیں پڑھنی چاہئیں۔ ان کے لیے کچھ کتابیں متعین کریں تاکہ وہ انہیں پڑھیں اور مکمل کریں۔
آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
11 مئی 1993
