خانۂ خدا کسی ایک ملک یا حکومت کی ملکیت نہیں، بلکہ تمام مسلمانوں کا ہے۔ کوئی ملک یہ دعویٰ نہیں کر سکتا کہ صرف وہی بیت اللہ کا متولی اور نگہبان ہے۔ سعودی حکومت کی کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ امام خمینیؒ نے اس ویڈیو میں خبردار کیا ہے کہ خانہ کعبہ صرف تمہارا نہیں بلکہ تمام مسلمین کا مرکز ہے۔
اردو سبٹائٹل کے ساتھ مکمل ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #امام_خمینی #حرمِ_الٰہی #خادم #ملک #اللہ #ملکیت #چابی #حجاز #محروم #ایران #حکومت #امریکہ #جرأت #حجاج
کل ملاحظات: 8
