شہادت کا جذبہ وہ قوت ہے جو انسان کو ہر مشکل کے سامنے ثابت قدم رکھتی ہے۔ جس کے نزدیک فتح بھی کامیابی ہو اور شہادت بھی فوزِ عظیم، اسے شکست سے خوف زدہ نہیں کیا جا سکتا۔
شہید محمد مہدی زین الدینؒ کی یہ مکمل ویڈیو اردو سبٹائٹل کے ساتھ ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #شہید_محمد #مہدی_زین_الدین #کامیابی #فتح #شہادت #مزاحمت #دشمن #محرک #تاریخ #موت #شہید #کامیاب #اسلام #بڑا_اجر #کمال #پیاسے #بھوک
کل ملاحظات: 5
