ایرانی عوام کے رہنماؤں کی اعلیٰ صفات

ہماری عوام ایسے اولیائے کرام کے پیروکار ہیں جنہوں نے اپنے تمام تر وجود اور اثاثوں کو اپنے (الٰہی) مقصد اور عقیدے کی راہ میں قربان کر دیا اور اسلام اور اس کے عظیم پیشواؤں کے لیے عزت و افتخار کا باعث بنے۔

امام خمینیؒ
12 ستمبر 1981