ولی امر مسلمین شہید امام خامنہ ایؒ نے فرمایا کہ ایران آج اپنی خودمختاری، قومی وقار اور آزادی کے ساتھ کھڑا ہے۔ دشمن جان لے آج ایران اور ایرانی قوم ایسی حالت میں ہیں کہ کبھی نہیں جھکیں گے۔
ایران کی طاقت جاننے کیلئے شہید امام خامنہ ایؒ کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_امام #خامنه_ای #خود_مختار_ایران #ملک #قوم #مادی #معنوی #مسلح_افواج #مقصد #مسلح #قومی_مقدسات
کل ملاحظات: 12
