Your Name (required)
Your Email (required)
Subject
Your Message
دنیا میں ایک معمولی سے گھر سے جتنی برکتیں پھیلی ہیں، اُتنی (برکتیں عالی شان) مِحلوں سے نہیں پھیلیں۔ ہماری (تاریخِ) اسلام کے آغاز میں بھی چار پانچ افراد کا ایک معمولی سا گھر تھا، اور وہ تھا جناب فاطمۃ زہراء ؑ کا سادہ سا گھر۔
بانیِ انقلابِ اسلامی امام خمینیؒ 21 مارچ 1983