ایک انقلابی کی پہچان | انفوگرافک

امام خامنہ ای کی نظر میں مختلف افراد میں انقلابی ہونے کے مختلف درجے اور رینکس ہیں؛ اسی لیے تمام انقلابیوں سے توقع نہیں رکھنی چاہیے کہ سب ایک اندازے کے انقلابی ہوں، بلکہ جو بات ضروری ہے وہ ہے مختلف افراد کا اِن معیاروں پر کم و بیش پورا اُترنا، یعنی ہوسکتا ہے کوئی شخص کسی ایک معیار پر بالکل پورا اُترتا ہو، لیکن دوسرے معیار میں نچلے درجے پر ہو، اس صورت میں بھی وہ انقلابی ہی کہلائے گا۔ امام خامنہ ای نے 3 جون 2016 میں امام خمینیؒ کی برسی کے موقع پر انقلابی ہونے کے پانچ معیار گِنوائے تھے، جس کے اہم اقتباسات اِس انفوگرافک کی شکل میں پیشِ خدمت ہیں۔