جنگِ نرم

ہمیں ایک ثقافتی یلغار اور ایک جنگِ نرم (سافٹ وار) کا سامنا ہے۔ یعنی ہم پر حملہ ہوا ہے، نرم حملہ (یعنی فکری، نظریاتی اور ثقافتی میدان میں جنگ)، وہ بھی ترقی یافتہ اور جدید وسائل اور بہت ہی زیادہ طاقت کے ساتھ ہم پر حملہ ہوا ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
15 نومبر 2018