جس طرح فرعون اپنے آپ کو انسانوں کا برتر خدا سمجھتا تھا، (دنیا میں) آج امریکہ اپنے آپ کو سب کا خدا سمجھتا ہے حالانکہ دوسری جنگِ عظیم سے پہلے، امریکہ کی دنیا میں کوئی خاص حیثیت نہیں تھی لیکن ایٹم بم بنانے اور جاپان پر ایٹمی حملہ کرنے کے بعد، اسے عالمی سطح پر پہچان ملی اور آہستہ آہستہ اس کا کردار (دنیا میں) نمایاں ہوتا گیا۔ یہاں تک کہ اب وہ خود کو دنیا کا مالک سمجھنے لگا ہے۔
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ
4 اکتوبر 2016
