اِس طرح سے نہیں ہے کہ کیونکہ اب ہم امام زمانہ (عج) کے انتظار میں ہیں لہٰذا اب ہم اپنے گھروں میں بیٹھ جائیں، تسبیح ہاتھ میں لے لیں اور (فقط یہ)کہیں کہ (اے اللہ) امامؑ کے ظہور میں تعجیل فرما! تعجیل فرما! اور (یہ) تعجیل، آپ کے کام کے ذریعے سے ہونی چاہیے، آپ لوگوں کو امامؑ کی تشریف آوری کے لیے زمینہ سازی کرنی چاہیے!
امام خمینی رضوان اللہ علیہ
22دسمبر1983
متعلقہ تصاویر
- امام سید مجتبیٰ خامنہ ای کا عید غدیر اور امام خمینیؒ کی رحلت کی مناسبت سے پیغام کا تصویری مجموعہ | تیسرا حصّہ