ستیزہ کار رہا ہے ازل سے تا امروز
چراغِ مصطفویؐ سے شرارِ بولہبی

سپاہِ پاسدارانِ اسلام کے میجر جنرل حسین سلامی، عاَلمی شیطانی طاقتوں بالخصوص امریکہ کی خطے میں موجودگی اور انقلابِ اسلامی کی اِس پہلو سے بھرپور جنگی تیاری کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ کیا شیطانِ اکبر امریکہ خطے سے باہر رہ کر انقلابِ اسلامی سے جنگ کرسکتا ہے؟ کیا ایران امریکی اڈوں اور امریکی مفادات کو نشانہ بنانے کی طاقت و صلاحیت رکھتا ہے؟ اسلامی جمہوریہ ایران نے کن کن پہلوؤں کو فرض کرتے ہوئے اپنی طاقت میں اضافہ کیا ہے؟ انقلاب اسلامی نے کس منطق کے تحت اپنی طاقت کو مزین کیا ہے؟ کیا ایک طولانی جنگ کے لیے درکار وسائل اسلامی جمہوریہ ایران کے پاس ہیں؟ اگر امریکہ خطے میں موجود رہے اور جنگ کرنا چاہے تو اُس کا کیا انجام ہوگا؟

اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔

#ویڈیو #حسین_سلامی #امریکہ #جنگ #خطے #نگاہ #نشانے #امریکی_مفادات #اڈے #قبضہ #صفایا #فرض #دفاع_مقدس #فتح #نابود

کل ملاحظات: 2192