ہے نزع کی حالت میں یہ تہذیب جواں مرگ

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ میلاد رسول اکرم (ص) کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے امریکہ کے سامنے تسلیم ہو جانے، امریکی انتخابات، امریکہ کے بارے میں اسلامی انقلاب کی پالیسیز اور مختلف ابعاد میں امریکی زوال کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امریکہ کے بارے میں ایک پایا جانے والا غلط تصور کیا ہے؟ امریکہ کے سامنے تسلیم ہوجانے کی مثالیں کونسی ہیں اور کیا نتائج نکلے؟ کیا امریکہ کے سامنے تسلیم ہوجانے والی حکومتیں ترقی کی راہ پر گامزن ہیں؟ امریکہ سے متعلق اسلامی انقلاب کی کیا پالیسی ہے؟ امریکی حالیہ انتخابات کے بارے میں خود موجود امریکی صدر اور اس کے مقابلے میں کھڑا ہونے والا امیدوار کیا کہتے ہیں؟ امریکہ کے اندر لبرل ڈیموکریسی کے مکروہ چہرے کی کیا حالت ہے؟ امریکہ کے زوال کے بارے میں خود امریکی مصنفین، مقررین اور اہل فکر حضرات کیا کہتے ہیں؟ امریکی دشمنی کو برطرف کرنے کا واحد راستہ کونسا ہے؟

اِن تمام اہم سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں اور حالات حاضرہ سے باخبر رہیں۔

#ویڈیو #امریکی_حکومت #غلط_تصور #تسلیم_ہو_جانا #امریکی_پالیسیوں #زیر_تلے #کیمپ_ڈیوڈ #ہماری_پالیسی #انتخابات #دھاندلی #ٹرامپ #لبرل_ڈیموکریسی #مکروہ_چہرہ

کل ملاحظات: 12385