دُشمن کاہمارے جوانوں کو نااُمید کرنے کے طریقوں میں سے ایک طریقہ یہ ہے کہ جیسا کہ دیکھا جا سکتا ہے ،’’ہم نہیں کر سکتے اُن کا مقابلہ نہیں کیا جاسکتا‘‘ افسوس کی بات ہے کہ بعض لوگ دشمن کے ترجمان بن چکے ہیں کہ جو ان باتوں کو معاشرے میں پھیلاتے ہیں کہ دشمن کا مقابلہ نہیں کیا جا سکتا!کیوں نہیں کیا جا سکتا؟اسلامی جمہوریہ(ایران) دشمنوں کی زیادہ طلبی کے مقابلے میں ڈٹا ہوا ہے اور ہر حوالے سے دشمن پر فتح یاب ہوا ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای
22نومبر2017
متعلقہ تصاویر
- رہبرِ انقلابِ اسلامی کا یورپ میں طلباء کی اسلامی انجمنوں کی سالانہ نشست کے نام پیغام کا تصویری مجموعہ