دشمن شناسی | دشمن کا مقابلہ نہیں کیا جا سکتا۔۔ کیوں نہیں کیا جا سکتا؟؟؟

دُشمن کاہمارے جوانوں کو نااُمید کرنے کے طریقوں میں سے ایک طریقہ یہ ہے کہ جیسا کہ دیکھا جا سکتا ہے ،’’ہم نہیں کر سکتے اُن کا مقابلہ نہیں کیا جاسکتا‘‘ افسوس کی بات ہے کہ بعض لوگ دشمن کے ترجمان بن چکے ہیں کہ جو ان باتوں کو معاشرے میں پھیلاتے ہیں کہ دشمن کا مقابلہ نہیں کیا جا سکتا!کیوں نہیں کیا جا سکتا؟اسلامی جمہوریہ(ایران) دشمنوں کی زیادہ طلبی کے مقابلے میں ڈٹا ہوا ہے اور ہر حوالے سے دشمن پر فتح یاب ہوا ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای
22نومبر2017