– جب حسینیؑ اور یزیدی لشکر آمنے سامنے صف آرا ہو جائیں تو ہماری کیا ذمہ داری ہے؟
– کیا آج خاموشی، پیچھے ہٹ جانا یا یزیدی لشکروں سے مذاکرات جائز ہیں؟
– زیارتِ عاشورا کی اتنی مخالفت کی وجہ آخر کیا ہے؟
– زمانے کے حسینیؑ اور یزیدی لشکروں کے کمانڈر کون ہیں؟
– کیا عراقی عوام اس دشمن کو جانتے ہیں یا نہیں؟
– ایسے دشمن کے خلاف خاموشی کیوں؟

سید ہاشم الحیدری
شبِ عاشور ۔ 1442 ھ ۔ ق

سید ہاشم الحیدری کی شبِ عاشور کو رہبر معظم سید علی حسینی خامنہ ای اور ان کے دلیر سپاہیوں کے خوبصورت تعارف پر مشتمل یہ گفتگو، ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔

#سید_ہاشم_الحیدری #ایران #اسلام #رہبر #ولی_فقیہ #موسی #یوسف #خامنہ_ای #ھیھات_منا_الذلۃ #امام_علی #امام_حسن #امام_حسین #حضرت_فاطمہ #امارات #سعودیہ #امریکہ #اسرائیل

کل ملاحظات: 2559