ظاہری طور پر دیکھا جائے تو یہی نظر آتا ہے کہ سب کے لیے کلی اور عمومی طور پر ایک ہی اذان دی جاتی ہے جبکہ حقیقت میں ایسا نہیں ہے اور ہر فرد کی اذان دوسرے سے مختلف ہے۔ استاد علی رضا پناہیان کی زبانی اس بات کو بہترین انداز میں سمجھنے کے لیے ضرور ملاحظہ فرمائیں۔

#اللہ #اذان #پناہیان #صبر #مصروف #ظاہر #کام #حقیقت

کل ملاحظات: 1928