ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ہفتہ وحدت کی مناسبت سے خطاب فرماتے ہوئے اسلامی وحدت کے درجات اور مراتب کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ کیا وحدتِ اسلامی فقط خالی ایک عمل ہے؟ کیا اسلامی وحدت ایک سیاسی حربہ اور طریقہ کار ہے؟ کیا اسلامی وحدت آج کے زمانے کے لیے محدود ہے؟ آیت اللہ العظمیٰ بروجردی رحمۃ اللہ علیہ اسلامی وحدت کے حوالے سے کیا مؤقف رکھتے تھے اور کیا اقدامات انجام دیتے تھے؟ بعض لوگ اسلامی وحدت کو کیا تصور کرتے ہیں؟ وحدت اسلامی کے کتنے مراحل و درجات ہیں؟ اسلامی وحدت کا سب سے نچلا درجہ کیا ہے؟ اسلامی وحدت کا سب سے بالاترین درجہ کیا ہے؟ اگر امت مسلمہ فقط نچلے درجے پر عمل کرتی تو کیا نتائج ہوتے؟

ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔

#ProphetUnites
#ویڈیو #ہفتہ_وحدت #اسلامی_جمہوریہ #سیاسی #ٹیکٹیکی_عمل #اعتقاد #قلبی_ایمان #اسلامی_امت #آیت_اللہ_بروجردی #عظیم_مرجع #درجات #نچلا_درجہ #بالا_ترین_درجہ #اسلامی_اقوام

کل ملاحظات: 12361