امریکہ جیسی شیطانی اور استکباری طاقتوں نے مسلمان ملکوں اور ملتوں پر شدید ظلم اور ستم کیا ہے، اور وہ چاہتی ہیں کہ ان تمام ملتوں اور قوموں پر ان کا غلبہ اور تسلط رہے۔ اور یہی ظلم اور ستم ایران کی ملت پر بہت عرصے سے جاری رہا، یہاں تک کہ ان کا یہ ظلم اور ستم ان کی برداشت سے باہر ہوگیا اور آخرکار ایرانی قوم نے اس کے خلاف قیام کیا۔

اس سلسلے میں امام خمینیؒ ان استکباری طاقتوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امامؒ کی نظر میں دوسری مظلوم ملتوں سے ایرانی ملت اور قوم کا کیسا رشتہ ہے؟ امام خمینیؒ دوسری ملتوں سے کیا امید رکھتے ہیں؟ امام خمینیؒ کی نظر میں شیطانی طاقتوں کے مقابلے میں ان ملتوں کو کیا کرنا چاہیے؟

جب پاکستانی قوم نے امریکہ کی خلاف قیام کیا تو امام خمینیؒ نے اس قیام کے سلسلے میں کیا فرمایا؟

#امریکہ #شیطان #استکباری #طاقت #ملتوں #ظلم #ستم #قوموں #غلبہ #تسلط #برداشت #قیام #امام #خمینی #رشتہ #مقابلہ #پاکستان

کل ملاحظات: 11342