رہبر معظم انقلاب، امام خامنہ ای 1360 (1981) میں ایک بم پلاسٹ کے ذریعے زخمی ہوئے اور پھر صحت یابی کے بعد امام خمینیؒ کے حضور تشریف لائے، امام خمینی ان کو دیکھ کر خوشحالی کا اظہار کرتے ہیں۔ لیکن اسی واقعے کے تناظر میں منافقین کے سلسلے میں امام خمینیؒ کیا فرماتے ہیں؟

منافقین کا یہ کام کیسا تھا؟ کس وجہ سے انہوں نے امام خامنہ ای پر حملہ کیا؟ انقلاب کے دوسرے شہدا کو کس جرم میں انہوں نے قتل کیا؟

امام خمینیؒ منافقین کے اس وحشیانہ عمل کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ جو ایران سے باہر چلے گئے تھے ان کو امام خمینیؒ کیا نصیحت فرماتے ہیں؟

#رہبر #معظم #امام #خمینی #خوشحالی #منافقین #کام #حملہ #شہدا #جرم #قتل #ایران #وحشیانہ #عمل #نصیحت

کل ملاحظات: 9093