بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کو پہلوی حکومت کی طرف سے 4 نومبر 1964 کو ایران سے بے دخل کرکے 13 سال جلا وطنی کی زندگی گزارنے پر مجبور کیا گیا۔ پہلوی حکومت کی طرف سے امام خمینیؒ کو ایران سے جلاوطن کرنے کی وجہ آپؒ کی وہ تقریر تھی جس میں آپؒ نے پارلمینٹ میں منظور ہونے والے امریکیوں کی استثناء کے بل کی منظوری کے خلاف انکشافات کرتے ہوئے اس کی بھرپور مذمت کی تھی۔ ایرانی پارلیمنٹ میں پاس ہونے والا یہ بل کیا تھا؟ اس بل کی حقیقت کیا تھی جس کی امام خمینیؒ نے بھرپور مذمت کی تھی؟

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی زبانی اس بل کی حقیقت کو تفصیل کے ساتھ جاننے کے لیے اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔

ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_خمینی #جلا_وطن #پارلیمنٹ #حکم #قانون #منظور #ایران #امریکی #جرم #مقدمہ #عدالتی_نظام #استثناء #تقریر

کل ملاحظات: 9278