امام حسن عسکریؑ کافرمان کہ تمام مومنین زیارت اربعین کریں، یہ فرمان اورکس کے لیے ہے؟ کون اربعین کے موقع پر کربلا کی جانب پیدل سفر کرتا ہے؟ زائر حسینؑ اور امام زمانہؑ کا اربعین کی نسبت سے کیا تعلق بنتا ہے؟ جس راہ پر آج خدام، زائرین کی ہرطرح کی خدمت کرتے ہیں، یہ راہ تاریخی طور پر کون سی راہ ہے؟ استاد علی رضا پناہیان کا اس موضوع پرزائرین اربعین سے ایک فکر انگیز خطاب، جس میں انہوں نے اربعین سے متعلقہ مندرجہ بالا سوالات کے ساتھ ساتھ زائر کے لیے اربعین کی پیادہ روی کے معنوی پہلوؤں پر بھی روشنی ڈالی، تاکہ ایک زائر یہ سمجھ سکے کہ کیوں اور کس طرح سفر اربعین اسکی روح پر اثرانداز ہوتا ہے۔

#ویڈیو #علی_رضا_پناہیان #زیارت_اربعین #امام_حسن_عسکریؑ #ایران #امام_زمانہؑ #کربلا #امام_حسینؑ#بچے #بھوک_اور_پیاس #یوسف_زہراؑ #ظہور

کل ملاحظات: 951