آفتابِ امامت کے دسویں تاجدار امام علی نقی الہادی علیہ السلام کہ جنہوں نے ایک پُر گھٹن ماحول میں اسلامِ محمدی کی حفاظت کا اپنا الہی فریضہ نبھایا۔ ظالم و جابر حکمران آپؑ کو اپنے شوم اور ظالمانہ عزائم کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ سمجھتے تھے اِسی لیے آپ علیہ السلام کو ہمیشہ تحت فشار اور زیر نظر رکھا گیا اور بالآخر ان ظالم و ستمگروں نے اپنے آباء و اجداد کی پیروی کرتے ہوئے آپ علیہ السلام کو زہر دے کر شہید کر ڈالا۔
آپؑ کے روضہ مبارک کے فیض سے آج بھی عاشقان اور راہِ حق کے متلاشی فیضیاب ہو رہے ہیں اور ہر کوئی اپنے ظرف کے مطابق ان کے بابرکت روضے سے مستفید ہو رہا ہے۔

امام علی نقی علیہ السلام کی بارگاہ میں پڑھا گیا کلام اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔

#ویڈیو #امام_علی_نقی #حرم #کبوتر #بے_قرار #مولا #درد #غم #اشک #شادابی #نگاہ_کرم

کل ملاحظات: 2964