انسان کی ایک عجیب خاصیت یہ ہے کہ اسے بہت ہی جلد کسی بھی چیز کی عادت ہوجاتی ہے، پھر اس کے بعد اس سے انس پیدا کرتا ہے، جیسا کہ کہا جاتا ہے انسان کا لفظ بھی انس سے لیا گیا ہے کیونکہ اس میں یہ خاصیت نمایاں ہے۔

یہاں تک کہ جب اس کی موت کا وقت قریب آجاتا ہے اور اس کی روح قبض کی جاتی ہے تو وہ ان کاموں سے اور ان کی محبت سے الگ نہیں ہونا چاہتا اس قدر ان سے مانوس ہوجاتا ہے۔

اس صورت حال میں اگر کوئی کسی نوجوان کو نصیحت کرے تو کس طرح کرے؟
استاد پناہیان اس سلسلے میں کیا فرماتے ہیں؟
یہ انس اور محبت انسان میں کیا اثرات چھوڑتی ہے؟
انسان کو گناہ سے بچنے کے لئے کیا کرنا چاہئے؟

ان تمام سوالات کے جواب اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔

#انسان #خاصیت #عادت #نمایاں #موت #قریب #قبض #محبت #نوجوانوں #نصیحت

کل ملاحظات: 2468