اپنے زمانے کے امامؑ پر قربان ہونے کا وقت آ پہنچا! | حماسی ترانہ: مجتبیٰ اللہ وردی (مجال)

یہ اپنے زمانے کے امامؑ سے وفاداری، نصرت اور قربانی کا وقت ہے۔ صرف محبت اور عقیدت کے دعوے کافی نہیں، بلکہ ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم میدانِ عمل میں بھی امامؑ کے مددگار بنیں۔ آئیے! اپنے دلوں کو امامِ زمانہؑ کے سپرد کریں اور راہِ حق میں استقامت کے ساتھ قدم بڑھائیں۔ معروف ایرانی سرود خواں مجتبیٰ اللہ وردی (مجال) نے اسی ذمہ داری کو بہترین انداز میں ایک ترانے کی صورت میں پیش کیا ہے۔

اس ترانے کو اردو سبٹائٹل کے ساتھ سننے کے لیے اس ویڈیو کو دیکھیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #مجتبی_اللہ_وردی #مجال #قربان #باری #زمانہ #جہاد #مجالسِ_عزاء #کربلائی #خدائی #چوٹی #قدم #خوشبخت #شوق #عشق #قیام #مولاؑ_کے_نائب #نور #امید #ظہور

کل ملاحظات: 10