ولی امر مسلمین حضرت آیت الله العظمیٰ امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ نے بیان کیا کہ یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس نے امریکی سفارت خانے پر قبضہ کیوں کیا؟ کیا یہ محض ایک سفارت خانے پر قبضے کا واقعہ تھا، یا اس کے پسِ پردہ انقلابِ اسلامی کے خلاف سازشوں کی ایک طویل داستان تھی؟ اس کے پس پردہ حقائق کیا تھے؟ اس عمل کے بارے میں امام خمینیؒ کی کیا نظر تھی؟
ان سوالات کے جوابات جاننے کیلئے رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_امام #خامنه_ای #دستاویزات #عوامی_افکار #سٹوڈنٹس #قبضہ #بین_الاقوامی_قوانین #انقلاب #امریکی_سفارت_خانہ #حالات #اشتعال_انگیزی #نیٹ_ورک #تاریخ
کل ملاحظات: 13
