قرآن مجید ہدایت کا سرچشمہ ہے، ایک ایسی مقدس کتاب جو تمام انسانوں کی بھلائی اور نجات چاہتی ہے۔ ایک ایسی الہامی کتاب جس کے ماننے والے دنیا میں ایک کثیر تعداد میں موجود ہیں، لیکن پھر بھی اس کتاب کی توہین کی جاتی ہے، اور آزادی اظہار کے نام پر کی جاتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس توہین کے پیچھے کون ہے؟ کون یہ توہین کرواتا ہے؟ کس کی ایما پر کوئی انسان اٹھتا ہے اور ایسا نازیبا فعل انجام دیتا ہے؟ کیا قرآن سب انسانوں کےلیے خطرہ ہے؟ یا قرآن کسی مخصوص طبقے کےلیے خطرناک ہے؟ کون سا طبقہ قرآن سے خوف محسوس کرتا ہے؟

اس موضوع پر ان سوالات اور بہت سے اہم سوالات کے جوابا ت کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #توہین_قرآن #قرآن_مجید #آزادی_بیان #صہیونیت

کل ملاحظات: 4989