محرّم کا چاند آسماں پر جو چمکا
تو یاد آگیا واقعہ رنج و غم کا
مصیبت کا بیداد کا بے کسی کا
غضب کا جفا کا بلا کا ستم کا

ماہ محرم الحرام کا چاند نظر آتے ہی دل بے چین ہونے لگتا ہے اور آنکھوں میں آنسو اتر آتے ہیں۔ تمام مراجع عظام کے دفاتر میں عشرہ محرم الحرام کے حوالے سے مجالس عزا کا خصوصی انتظام کیا جاتا ہے جس میں مرد و زن، پیر و جوان اور بچے بھی جوش و خروش اور ادب و احترام سے شرکت کرتے ہیں۔ ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے زیر انتظام، ملک کے مشہور نوحہ خوان مجید بنی فاطمہ کا یہ معروف نوحہ، ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔

#محرم #نوحہ #امام_حسین #عزاداری #آنسو #کربلا #استقبال_محرم #سیاہ_لباس #امام #خون #شہید #مصیبت #محرم #سینہ_زنی #حسرت #کالے_کپڑے #نوحہ_خوانی #حرم #علم #پانی #پیاس #مجید_بنی_فاطمہ #فارسی_نوحہ

کل ملاحظات: 1461