ہر با ایمان انسان کی یہ آرزو ہوتی ہے کہ وہ خدا کی محبت کے حصول میں کامیاب ہو لیکن اس میدان میں کامیابی کیلئے بہت سی رکاوٹیں آڑے آتی ہیں جنہیں راستے سے ہٹانا ہوگا تاکہ اسے خدا کی محبت کے حصول میں کامیابی نصیب ہو، چنانچہ وہ رکاوٹیں کیا ہیں اور انہیں کس طرح دل کی سرزمین سے دور کرکے خدا کی محبت کو دل میں بسایا جاسکتا ہے؟ خدا کی محبت اور دیگر چیزوں کی محبت میں تضاد کی کسوٹی کیا ہے؟

چنانچہ انہی سوالات کے جوابات سے آشنائی کے لیے علامہ تقی مصباح یزدیؒ کے علمی بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #مصباح_یزدی #محبت #پایدار #اللہ #لذت #تضاد #طریقہ #دل #شریعت #کسوٹی #جہاد #علم #ثقافت

کل ملاحظات: 1488