القلب حرم اللہ، فلا تسکن حرم اللہ غیر اللہ.
قلب خدا کا حرم ہے، پس خدا کے حرم میں خدا کے علاوہ کسی اور کو جگہ نہ دو. (امام صادق علیہ السلام، جامع الاخبار)

اپنے اندر محبت خداوند متعال پیدا کرنے میں کوتاہی کا ایک اہم سبب کیا ہے؟ محبت خدا کی اہمیت کا اندازہ کیسے لگایا جا سکتا ہے؟ محبت خدا کا انسان پر کیا اثر پڑتا ہے؟ محبت کا واضح مصداق کیا سمجھا جاتا ہے؟ ماں کی بچے سے محبت کس طرح کی ہوتی ہے؟ انسان کے اندر اصلی محبت کس سے ہوتی ہے؟ کیا ہماری خدا سے محبت خود خدا کی ذات اقدس سے محبت ہوتی ہے؟ خدا سے محبت کیسی ہونی چاہیے؟

ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ کی اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.

#ویڈیو #محبت_خدا #معرفت #کوتاہی #فضائل #عطا #ماں_کی_محبت #سکون #لذت #آغوش #عقلی_آغوش #جنت #جہنمی_تسلط

کل ملاحظات: 2399