حدیث کے مطابق خونِ امام حسینؑ ، انتقامِ امام مہدیؑ تک جاری رہے گا۔

امام مہدیؑ کتنے اورکن لوگوں سے انتقام لیں گے؟ ہر زمانے کے منافقین کی بنیادی ترین مشکل کیا رہی ہے؟ ہر زمانے کے منافقوں کی توپوں کا رُخ ہمیشہ معاشرے کے امام اور رہبر کی طرف ہی کیوں ہوتا ہے؟ 2009ء کا فتنہ کس قدر خطرناک تھا ؟ بڑے سے بڑے مسائل کا واحد حل کیا ہے؟ اسلامی انقلاب کی ثابت قدمی کا بنیادی ترین راز کیا ہے؟ غیر اسلامی طرزِ زندگی سے رسول اکرم ص کی بات کے انکار تک کے سفر کا آپس میں رابطہ کیا ہے؟

ان سوالات کے جوابات استاد احمد پناہیان کی زبانی، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔

#دنیا #محبت #امام_حسین #دل #اندھا #کربلا #احمد_پناہیان #امریکہ #امام #خون #مہدی #منافق #اعتراف #رہبر_معظم #امام_مہدی #اعتماد #اعتقاد #فتنہ #امتحان #ایران #مشکل #منافقین #انتقام #انقلاب #ولایت #دشمن #بصیرت #پٹرول #کوفہ #رسول #امام_علی #حق #پسند #دنیا_پرستی

کل ملاحظات: 2487