اسلامی تعلیمات میں ہمیشہ دعا کرنے کی تاکید کی گئی ہے، کیونکہ دعا ایک ایسا وسیلہ ہے جس کے سائے میں جہاں ایک طرف اللہ تعالٰی سے انسان کا رابطہ برقرار ہوتا ہے وہیں دوسری طرف اس کی حوائج بھی پوری ہوتی ہیں۔ دعا کے باب میں جو بات اہم ہے وہ یہ ہے کہ ہمیں اپنی دعاؤں میں کیا مانگنا ہے اور کیسے مانگنا ہے؟ چنانچہ اس سلسلے میں جو ہستیاں ہمارے لئے نمونہ عمل ہوسکتی ہیں وہ بزرگان دین ہیں جن کے نقش قدم پر چل کر ہم دعا کرنے کا طریقہ اور سلیقہ سیکھ سکتے ہیں۔ اسی ضمن میں رہبر انقلاب اسلامی کی دعاؤں پرمشتمل یہ ویڈیو ہمارے لئے راہ گشا ثابت ہوسکتی ہے۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ذکر_حسینؑ #نعمت #جہاد_تبیین #سپاہی #قلب_امام_زمانہؑ #خوشنود #درود_اور_سلام #مرضی #فضل_و_کرم #شامل_حال

کل ملاحظات: 7003