رمضان کے مہینے میں کیا امت کا کوئی اجتماعی فائدہ بھی ہو سکتا ہے؟ ماہ رمضان المبارک میں کیا فرقہ فرقہ تقسیم کا شکار امت ایک دوسرے کے قریب آ سکتی ہے؟ کیا ظاہری غذا کے ساتھ ساتھ، ہماری فکری غذا اور عقلی نشوونما کےلیے کوئی اہتمام ممکن ہے؟ کیا موسمِ رمضان، روزہ، قرآن، تقویٰ یہ سب مل جائیں تو تفرقے کی آگ کو ختم کیا جا سکتا ہے؟ اسلام کی تفہیم کا اختلاف، تفریق پیدا کیے بنا بھی ممکن ہے یا نہیں؟ کیا امت مسلمہ کے زندہ مسائل کو حل کرنے میں اتحادِ امت سے کوئی مدد مل سکتی ہے یا نہیں؟

یہ جاننے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #وحدت #یکجہتی_امت_مسلمہ #رمضان_المبارک #اہمیت_رمضان #اتحاد_امت_مسلمہ #رمضان_کی_برکت #رمضان_کی_رحمت #رمضان_میں_اتحاد #رمضان_اور_یکجہتی

کل ملاحظات: 2864