کم و بیش ایک صدی کے جبر و استبداد کا جواب، جس الہیٰ معرکے میں دیا گیا، اُس طوفان الاقصیٰ نے دنیا کی تاریخ کو بدل دیا ہے اور تاریخ کا رخ موڑ دیا ہے۔ اس ترانے میں طوفان الاقصیٰ کی فکری و عملی بنیادوں کو پیش کیا گیا ہے۔ یہ بتایا گیا ہے کہ اس قیام کی بنیاد کیا ہے اور اس کا ہدف کیا ہے۔ اس قیام کا آغاز اگرچہ اہل فلسطین نے کیا ہے، لیکن اس میں شمولیت کا فریضہ تمام عالمِ اسلام اور پورے مزاحمتی محاذ کا ہے۔ روزِ انتقام نامی اس ترانے میں جس کو مصطفیٰ باغبانی نے لکھا اور ابوذر روحی نے پڑھا ہے۔ یہ پیغام بہترین انداز سے پیش کیا گیا ہے۔

#ویڈیو #طوفان_الاقصیٰ #ترانہ #نعرہ_حیدری #صیہونی_زوال #صیہونی_حکومت #طوفان_الاقصیٰ_کی_کامیابی#فلسطین #غزہ #ظلم #ستم#امام_زمانہ

کل ملاحظات: 696