اربعین کی انفرادیت کیا ہے؟ کیوں صرف ایک امام کے لیے اربعین کا حکم ہے؟ یہ سلسلہ کب سے شروع ہوا؟ اس کی بنیاد کس نے رکھی؟ کیا یہ صرف ایک ثواب کمانے کا عمل ہے یا اس سے بہت بڑھ کر کچھ ہے؟ زائر اربعین کی کیا قدر و منزلت ہے؟ آج کی زیارت کربلا اور اولین زیارت کربلا میں کون سا اہم فرق پایا جاتا ہے؟

ان سب سوالات کے جوابات کے لیے حجت الاسلام و المسلمین استاد عالی کی یہ ویڈیو ملاحضہ فرمائیں۔

#ویڈیو #استاد_عالی #زیارت_اربعین #امام_حسین #اولین_زیارت #زائر #بانی_زیارت

کل ملاحظات: 1220