سائبر اسپیس اور سوشل میڈیا کے حوالے سے ہماری کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ کیا سائبر اسپیس میں ہمیں اپنی موجودگی کا اظہار کرنا چاہیے؟ سائبر اسپیس میں ہماری موجودگی سے دشمن پر کیا اثر پڑتا ہے؟ کیا سوشل میڈیا کی دنیا میں ہماری خاموشی دشمن کی تائید کا سبب بنتی ہے؟
.ان سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے
#ویڈیو #انقلابی_افراد #سائبر_اسپیس #فالو #لائیک #موجودگی_کا_اظہار
کل ملاحظات: 2020