قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای شہید اور شہادت کے بارے میں فرما رہے ہیں کہ روایات میں شہید کی منزلت کو کس طرح بیان کیا گیا ہے؟ کون سے افراد خوش قسمت ہیں؟ اگر موت حتمی ہے تو پھر انسان کو کس راہ کا انتخاب کرنا چاہیے؟ انسان کیا کرے کہ خدا بھی راضی ہو جائے اور جنت بھی اس کا مقدر بن جائے؟

ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_خامنه_ای #امام_خامنہ_ای #شہادت

کل ملاحظات: 178