اسلام محمدی کے سچے پیروکار سفیر ولایت علامہ شہید عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ نے عاشورہ سے الہام لیتے ہوئے ولایت و انقلاب کی جو شمع جلائی تھی اس کی نورانیت سے ایک ایسی بیداری و شعور کی تحریک کا آغاز ہوا کہ جس کے ثمرات آج بھی محسوس کئے جاسکتے ہیں. اس عظیم الشان انقلاب کے ثمرات میں سے ایک شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی رضوان اللہ علیہ اس الہی تحریک کے ایک سچے اور متحرک نہ فقط سپاہی تھے بلکہ سفیر بن کر درخشاں ہوئے اور آپ نے شہید عارف حسینی رضوان اللہ علیہ کا بازو بن کر اس انقلاب اور ولایت کے پیغام کو وطن عزیز پاکستان میں پھیلایا اور اس کی نورانیت کو لاکھوں لوگوں تک پہنچانے کا وسیلہ بنے.

شہید عارف حسینی رضوان اللہ علیہ اور انقلاب کے بارے میں خود شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی زبانی سننے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.

#ویڈیو #شہید_عارف_حسینی_کی_بے_مثال_جدوجہد #ڈاکٹر_محمد_علی_نقوی #پاکستان #شیعه_مراکز #دهلوی_صاحب #مفتی_جعفر #شہید_عارف_حسینی #انٹرویو #انقلاب_اسلامی #خارجہ_پالیسی

کل ملاحظات: 2663