ولی امر مسلمین حضرت آیت الله العظمیٰ امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ نے فرمایا کہ ظلم و ستم حد سے بڑھ جانے پر کس چیز کا انتظار کرنا چاہیے؟ طوفان الاقصیٰ کا سب سے بڑا سبق کیا ہے؟ کیا ایک چھوٹا گروہ، کم وسائل مگر پختہ ایمان اور عزم کے ساتھ، دشمن کی برسوں کی مجرمانہ کوششوں کو چند گھنٹوں میں ناکام کر سکتا ہے؟ کیا 7 اکتوبر کے بعد صیہونی حکومت پہلے والی صیہونی حکومت رہی ہے؟ فلسطین کے معاملے میں پوری دنیا کی آنکھوں کے سامنے کیا کچھ ہو رہا ہے؟ غزہ میں جو تباہی ہو رہی ہے، اُس میں در حقیقت کس کا کردار ہے؟ کس سے سب سے زیادہ امید ہے کہ اس معاملے میں کچھ کرے؟ اور ایسے ہی مزید اہم سوالات جن کے بارے میں جاننا ضروری ہے۔

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین حضرت آیت الله العظمیٰ امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_خامنه_ای #طوفان_الاقصیٰ #اسرائیل #امریکہ #ظلم_و_ستم #ظالم #سبق #چھوٹا_گروہ #سائل #ایمان #صیہونی_حکومت #غاصب_حکومت #تباہی #غزہ #شہید #مظلومیت #صبر #توکل #مزاحمت #فرانس #برطانیہ #انسانی_حقوق #جھوٹا_نقاب #اسلام

کل ملاحظات: 14