اسلام جہاں ظلم کرنے پر ظالم کی مذمت کرتا ہے وہاں طاقت رکھنے اور طاقت کے حصول کے امکان کے باوجود ظلم سہنے اور ظالم کے سامنے تسلیم ہونے کی بھی مذمت کرتا ہے. اسلام کا نعرہ ہے کہ نہ ظلم کرو اور نہ ہی ظلم سہو. دین مبین اسلام کی تعلیمات عین انسانی فطرت کے مطابق ہیں جو انسان کو اپنے دفاع، مظلوم کی حمایت، اپنے دفاع کے لیے طاقت کا حصول کی دعوت دیتا ہے.

اس بارے میں شہید مرتضی مطہری رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.

#ظالم #مظلوم #شہید_مرتضی_مطہری #دشمنی #تسلیم #بد_زبانی #بد_نام_کرنا #حق_لینے_کا_راستہ #افرادی_قوت #ویل_دورانٹ #کتاب_تاریخ_تمدن #ایسا_دین_جس_میں_جہاد_پایا_جاتا_ہو

کل ملاحظات: 2186