انسان اس دنیا میں ہمیشہ رہنے کے لئے نہیں آیا، انسان کواس دنیا میں ایک محدود مدت تک کے لئے بھیجا گیا ہے اور وہ اس دنیا میں کئی سالوں پر محیط زندگی گزارنے کے بعد آخر کار اس دنیا سے چلا جائے گا۔ اور جب انسان کو ایک نہ ایک دن دنیا سے جانا ہی ہے تو کتنا ہی بہتر ہوگا کہ وہ شہادت کی موت کو گلے لگاتے ہوئے خدا کےحضور حاضر ہو جائیں جس کے نتیجے میں دنیا میں بھی اس کے لئے نیک نامی حاصل ہو اور آخرت میں بھی خدا کی رحمت سے ہم کنار ہوجائے۔

چنانچہ اس سلسلے میں ہمیں تاریخ سے کس طرح عبرت حاصل کرنی چاہئے اور مجاہدین اسلام کی زندگی کس طرح ہمارے لئے نمونہ عمل بن سکتی ہے؟ آئیں دیکھتے ہیں رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈیو میں۔

#ویڈیو #امام_خمینی #موت #مقام #واقعات #سبق #عبرت #تاریخ #معلم #چمران #اسلام #عزت #شرافت #شہداء #وصیت #مطالعہ #شہادت

کل ملاحظات: 7118