و لا تحسبن الذین قتلوا فی سبیل اللہ امواتا بل احیاء عند ربہم یرزقون “خدا کی راہ میں جان دینے والوں کو مردہ نہ کہو بلکہ وہ زندہ ہیں اور اپنے رب کے پاس رزق پاتے ہیں.”

شہادت، ہلاکت اور نابودی نہیں ہے بلکہ جاودانی زندگی، دنیاوی اور اخروی سعادت اور ابدی حیات ہے نیز مادی حصار کو توڑ کر روحانی باغات اور معنوی عالیشان قصروں کی سیرکرنا اور قرب الہی کی لذتوں سے مالامال ہونا ہے۔

شہید درحقیقت خدا کے ساتھ ایک عظیم معاملہ انجام دیتا ہے، خدا کے ساتھ اس پست اور فانی زندگی کا ایک ابدی اور ہمیشہ باقی رہنے زندگی کا سودا کرتا ہے.

اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے اپنے قلوب کو نورانی کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.”

#ویڈیو #شہادت #حیرت_انگیز #معنی #عمیق_باب #سمبل #دفاع #جذبہ #میدان #عقلمندی #برجستہ_مقام #ہنر_مند #تصویر

کل ملاحظات: 13471