اُٹھائے گا کہاں تک جوتیاں سرمایہ داری کی
جو غیرت ہو تو بنیادیں ہلا دے شہریاری کی

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، استعمار، استکبار اور سامراج کی غلامی سے آزادی ملنے کے بعد بھی بعض ممالک کی غلامانہ ذہنیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ افریفی ممالک میں کن کے مجسمے چوراہوں اور اہم مقامات پر نصب کئے گئے؟ زمبابوے میں کس کا مجسمہ نصب کیا گیا تھا؟ ہندوستان کے ایک شہر میں کس کا مجسمہ نصب تھا؟ سامراج کا ہدف کیا ہے؟ استعماری طاقتیں کن کے خلاف میدان میں اتر آتی ہیں؟ اسلامی انقلاب کے خلاف آج دنیا کی شیطانی طاقتیں کیوں اکٹھی ہو گئی ہیں؟

اِن اہم سوالات کے جوابات جاننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔

#ویڈیو #غلامی_کا_مجسمہ #استعماری_سوغات #افریقہ #زمبابوے #انگریز_جنرل #ہندوستان #تجاوز #تسلط #نفوذ #ثقافتی_خود_مختاری #سیاسی_خود_مختاری #اقتصاد

کل ملاحظات: 11224