ذلت کی زندگی سے عزت کی موت بہتر ہے

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ دفاعِ مقدس یعنی آٹھ سالہ ایران و عراق کے درمیان جنگ جو کہ درحقیقت دنیا کی تمام عَالَمی طَاقتوں اور ایران کے درمیان جنگ تھی اِس جنگ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امریکہ اور اُس کے آلہ کاروں نے کیا سوچ کر جنگ شروع کی تھی؟ امریکہ اور اُس کے آلہ کاروں کی کیا منصوبہ بندی تھی؟ امریکہ نے اسلامی انقلاب کو نابود کرنے اور جھکانے کے لیے کس کا سہارا لیا؟ اسلامی محاذ یعنی اسلامِ محمدی کے پیروکار انقلابیوں کی اِس جنگ کے بارے میں کیا تجزیہ و تحلیل تھی؟ ایرانی انقلابی قوم نے امام علی علیہ السلام کے کس قول پر عمل کیا؟

اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس وڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔

#ویڈیو #فاتحانہ_زندگی #امریکہ #آلہ_کار #اسلامی_جمہوریہ #جنگ #عراق #حکومت #محتاجی #عالمی_استکبار #کفر #صدام #احمق #مغرور #تجزیہ #اسلامی_محاذ #امام_علی_علیہ_السلام

کل ملاحظات: 12257