اسرائیلی میڈیا اور انکے حامیوں کا ایران پر کیا الزام ہے؟ فلسطینی جوانوں کی تکریم کیسے کی جانی چاہیے؟ کیا طوفان الاقصٰی کے پیچھے ایران ہے؟ طوفان الاقصٰی کی کاروائی کا اصل منبع کون ہے؟ اس سلسلے میں عالم اسلام کا کیا فریضہ بنتا ہے؟

ان سب سوالات کے جوابات کو ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کی اس ویڈیو میں دیکھیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #فلسطین #حماس #اسرئیل #طوفان_الاقصی #اسرائیل_کی_شکست #ایران #صیہونیت #ظالم_حکومت #سیاست #ظلم_کا_مقابلہ #مظلومیت_میں_انفرادیت #میڈیا #الزامات

کل ملاحظات: 11951