عراقی مجاہد عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری نے خلیجی ممالک کے حکمرانوں کو مخاطب کرکے فرمایا کہ کیا امریکہ کو ہزاروں کلو میٹر دور سے لاکر یہاں بٹھانا قابلِ مذمت نہیں؟ کیا ایران پر خلیجی ممالک سے امریکہ و اسرائیل نے حملے نہیں کیے؟ کیا ایران حملات کے مد مقابل جوابی کاروائی نہ کرے؟ خلیجی ممالک کی عوام کی ابھی کیا ذمہ داری بنتی ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ہاشم_الحیدری #امریکہ_اسرائیل #ایرانی_حملہ #عربی_عبری #امریکی_اڈے #مذمت #خیلجی #ممالک #کاروائی #عسکری_چھاؤنیاں #حق #بدلہ #ایران

کل ملاحظات: 130